URDU (Masters and BS Level)
Part-I
Objective Type Questions covering the complete course.
Part-II
اردو زبان آغاز و ارتقا، لسانيات، قواعد ، لغت نويسی۔
اردو زبان کی تشکيل و ارتقا اور تحريکيں o
بلوچستان ميں اردو زبان و ادب کی روايت o
قواعد و املا، لغت نويسی کا فن اور اردو ميں لغت نويسی کی روايت o
تحقيق وتدوين، تنقيد
اردو ميں اصول تحقيق و تدوين o
اصلاحات تحقيق و تدوين o
بلوچستان ميں اردو تحقيق کی روايت o
٢٠٠۶ ، بلوچستان ميں اردو ادب اور زبان از ڈاکٹر فاروق] ، [قلم قبيلہ، تنقيدی اور تحقيقی مجلہ نمبر ١
مغربی اور مشرقی تنقيد o
اردو کی شاعری روايت
اردو شاعری کی روايت اور مباحث o
شعری اصناف تعارف اور تفہيم o
اردو کی نثری روايت
اردو نثر کی روايت اور مباحث o
نثری اصناف تعارف اور تفہيم o
[تاريخ ادب اردو از ڈاکٹر جميل جالبی جلد اول تا چہارم]
بيان، بديع، عروض، نصاب ميں تجويز کرده کتب کا جائزه
علم بيان، بلم بديع، علم عروض o
تحرير و انشا اور ادبی اصطلاحات o
نصاب ميں تجويز کرده کتب کا جائزه